چین، چوتھے "لیانگ چو فورم” کا ہانگ چو میں آغاز

بیجنگ :چوتھے "لیانگ چو فورم" کا افتتاح 1 صوبہ زے چیانگ کے شہر ہانگ چو میں ہوا۔ فورم کا موضوع " تہذیب کا تسلسل: ثقافتی ورثے کا تحفظ اور عہدِ حاضر کو روشن کرنا" ہے۔فورم کے دوران ایشیائی اتحاد برائے تحفظ ثقافتی ورثہ کے چوتھے اجلاس میں قازقستان…

ایک عالمی سروے میں 90 فیصد جواب دہندگان نے یاسوکونی شرائن کو "جنگی مجرموں کا مزار” قرار…

بیجنگ :عالمی برادری نے جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائچی کی جانب سے یاسوکونی شرائن میں نذرانے پیش کرنے اور وزیر برائے اقتصادی و مالیاتی پالیسی کی جانب سے وہاں حاضری دینے جیسے اقدامات کی وسیع پیمانے پر مذمت کی ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی…

چین مونٹی نیگرو کی حکومت کی جانب سے ایک چین کے اصول پر ثابت قدمی سے عمل درآمد کو سراہتا ہے، چینی…

بیجنگ :مونٹی نیگرو کے صدر یاکوف میلاتووچ نے سیٹینجے شہر میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔یاکوف میلاتووچ نے وانگ ای سے درخواست کی کہ وہ صدر شی جن پھنگ تک ان کی جانب سے دلی خیرسگالی کا پیغام پہنچائیں۔ انہوں نے چینی وزیر خارجہ کے مونٹی…

چینی وزیراعظم تاجکستان کے سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے

دوشنبے :تاجکستان کے وزیراعظم قاہر رسول زادہ کی دعوت پر چین کے وزیراعظم لی چھیانگ دوشنبے کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچے۔ وہ تاجکستان کا سرکاری دورہ شروع کرنے کے ساتھ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی حکومتوں کے سربراہان (وزرائے اعظم)…

یورو زون میں افراطِ زر 3 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، صدر یورپی مرکزی بینک

برسلز :یورپی یونین کے ادارۂ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال ستمبر میں یورو زون میں افراطِ زر کی حتمی شرح 3.8 فیصد رہی، جو اگست کی 3.2 فیصد شرح سے زیادہ ہے۔ یہ شرح رواں ماہ کے آغاز میں جاری کیے گئے ابتدائی تخمینے کے…

دریائے لان زانگ کے کنارے چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی فلمی…

بیجنگ :چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے دریائے میکونگ پر مشترکہ گشت اور قانون نافذ کرنے کی کارروائیوں میں حصہ لینے والے اہلکاروں کے لیے کھلے آسمان تلے فلم دکھانے کی خصوصی تقریب صوبہ یون نان کے شی شوانگ بان نا دائی قومیت کے خوداختیار…

چین، دریائے یانگسی ڈیلٹا انٹرنیشنل یوتھ فلم ویک کا آغاز

بیجنگ :دریائے یانگسی ڈیلٹا انٹرنیشنل یوتھ فلم ویک2026 کا افتتاح نِنگ بو میں ہوا۔ اس فلم ویک کی رہنمائی چین کے قومی فلم بیورو نے کی، جبکہ چائنا میڈیا گروپ اور زے چیانگ کی صوبائی حکومت نے مشترکہ طور پر اس کا اہتمام کیا۔ملک میں نوجوان فلم…

چین کا جاپانی حکمرانوں کی جانب سے یاسوکونی شرائن کی زیارت کو تاریخی انصاف کی توہین قرار دیتے ہوئے…

بیجنگ :جاپان میں چین کے سفارت خانے کے ترجمان نے جاپانی رہنماؤں کی جانب سے یاسوکونی شرائن میں نذرانے پیش کرنے اور کابینہ کے بعض ارکان اور پارلیمان کے اراکین کی جانب سے وہاں حاضری دینے کے حوالے سے سوالات کے جواب میں کہا کہ جاپان نے دوسری…

چین، کینٹن فیئر مسلسل جدت برقرار رکھے ہوئے ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :مارشل آرٹس کے ذریعے دوستی کا پیغام دینے والے انسان نما روبوٹس، چلنے پھرنے میں مدد دینے والے ایکسو اسکیلیٹن روبوٹک آلات، اور ترجمے و تصاویر بنانے کی صلاحیت رکھنے والے اے آئی چشمے، اس وقت جاری 140ویں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر،…

چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے کا خواہاں ہے ، چینی وزیراعظم

بیجنگ :چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے تاشقند میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف سے ملاقات کی۔لی چھیانگ نے کہا کہ چین ازبکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا حجم بڑھانے اور اس کے ڈھانچے کو بہتر بنانے، توانائی، معدنی وسائل، مالیات اور باہمی رابطوں سمیت…