چین، بین الاقوامی مینگروو مرکز باضابطہ طور پر فعال

بیجنگ :چین کے قومی محکمہ برائے جنگلات و سبزہ زار سے موصولہ اطلاع کے مطابق، بین الاقوامی مینگروو مرکز کی پہلی کونسل کا اجلاس اور افتتاحی تقریب صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شین زین میں منعقد ہوئی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بین الاقوامی مینگروو مرکز…

چین اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدر

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمہوریہ مالدیپ کے صدر محمد معیزو کے نام ایک تہنیتی پیغام میں انہیں مالدیپ کے 61ویں یومِ آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔اتوار کے روزشی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ…

متعدد ممالک میں چین کے بارے میں مثبت رائے امریکہ سے زیادہ، پیو سروے نتائج

بیجنگ:امریکی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے گئے ایک عوامی جائزے کے مطابق متعدد ممالک کے عوام کی نظر میں چین کے بارے میں مثبت رائے امریکہ کے مقابلے میں زیادہ ہو گئی ہے۔ سروے کے مطابق کئی برسوں میں پہلی مرتبہ ایسا رجحان…

چین کا پاپوا نیو گنی کی جانب سے تائی پے اکنامک آفس بند کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

بیجنگ :پاپوا نیو گنی کی حکومت نے"پاپوا نیو گنی میں تائی پے اکنامک آفس" بند کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پاپوا نیو گنی میں تعینات چین کے سفیر یانگ شیاو گوانگ نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا اور کہا…

چین میں ونڈ اور سولر پاور کی تنصیب نے تھرمل پاور کو پیچھے چھوڑ دیا

بیجنگ :چائنا انٹرپرائز ریفارم اینڈ ڈویلپمنٹ ریسرچ ایسوسی ایشن نے 2026 انرجی انڈسٹری ایکو سسٹم رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق چودھویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین میں ونڈ اور سولر پاور کی مجموعی تنصیب پہلی بار تاریخی طور پر تھرمل پاور سے…

چین کا کرغزستان کی علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بشکیک:کرغزستان کے صدر سیدر زاپاروف نے کرغزستان کے دورے پر موجود چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔اتوار کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین ایک قریبی ہمسایہ اور قابلِ اعتماد شراکت دار کی حیثیت سے کرغزستان کی آزادی، خودمختاری اور علاقائی…

چین اور پاکستان کے تعلقات ہمیشہ وقت کے تقاضوں پر پورا اترتے آئے ہیں، چینی وزیر خارجہ

بشکیک:چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ چین اور پاکستان کے…

ٹیلی ویژن دستاویزی فلم” ورلڈ ای وو ،شی جن پھنگ کی رہنمائی میں ای وو کی ترقی” نشر ہو رہی…

بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ اور صوبہ زے جیانگ کے اشتراک سے تیار کی گئی تین اقساط پر مشتمل خصوصی ٹیلی ویژن دستاویزی فلم " ورلڈ ای وو ،شی جن پھنگ کی رہنمائی میں ای وو کی ترقی" چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی جامع چینل پر رات آٹھ بجے نشر کی جا…

چین کی سائنسی صلاحیت اور جدیدیت دنیا میں نمایاں مقام رکھتی ہے ،معروف جرمن سائنس دان

بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ نے جرمنی کی نیشنل اکیڈمی آف سائنس اینڈ انجینئرنگ کے رکن اور چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ کے غیر ملکی رکن اوتھین ہرزوگ کا خصوصی انٹرویو کیا۔ انہیں 2025 کا چین کا بین الاقوامی سائنسی و تکنیکی تعاون ایوارڈ دیا گیا…

یورپی سیاح چین کی مزید کشش سے متاثر ہو رہے ہیں ، چینی میڈیا

بیجنگ : رواں موسمِ گرما میں شدید گرمی سے پریشان یورپی سیاح بڑی تعداد میں چین کا رخ کر رہے ہیں تاکہ یہاں کی خوشگوار آب و ہوا اور طرز کی ٹھنڈک" کا تجربہ کر سکیں۔ ایک سیاحتی پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال گرمیوں کی تعطیلات کے…