چین میں انسدادِ دہشت گردی پر بین الاقوامی سمپوزیم کا انعقاد

بیجنگ : انسدادِ دہشت گردی پر بین الاقوامی سمپوزیم 2026 ، چار  اگست کو چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے شہر ای نینگ میں منعقد ہوا، جس میں 20 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے تقریباً 100 نمائندوں نے شرکت کی۔ سمپوزیم کا موضوع…

چین کی سروس ٹریڈ کا مجموعی حجم 3,779.75 بلین یوآن تک پہنچ گیا

بیجنگ :چین کی وزارتِ تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال جنوری سے جون تک چین کی سروس ٹریڈ کا مجموعی حجم 3,779.75 بلین یوآن تک پہنچ گیا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 8.3 فیصد زیادہ ہے۔ اس دوران خدمات کی…

عالمی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے چین کا مربوط نقطۂ نظر

بیجنگ :جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ یونیسکو کے 48ویں عالمی ثقافتی ورثہ اجلاس میں چین کی جانب سے پیش کیے گئے "جنگ دہ زن کے روایتی چینی مٹی کے برتنوں کی صنعت کے آثار" کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں باضابطہ طور پر شامل کر لیا گیا…

چین، شنگھائی میں ٹیکس ریفنڈ درخواستوں میں تقریباً تین گنا اضافہ

بیجنگ :رواں سال کی  پہلی ششماہی کے دوران شنگھائی کسٹمز نے بیرونِ ملک روانگی پر ٹیکس ریفنڈ کی 2 لاکھ 53 ہزار درخواستوں کی تصدیق کی، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریباً تین گنا زیادہ ہیں۔اسی عرصے میں ٹیکس ریفنڈ کے لیے پیش کی جانے…

چین کی لاجسٹکس صنعت کا خوشحالی انڈیکس توسیع کی حد  میں برقرار

بیجنگ : چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے جولائی کے لیے ملک کی لاجسٹکس صنعت کا خوشحالی انڈیکس جاری کیا، جس کے مطابق یہ شعبہ مسلسل توسیع کی حد  میں برقرار ہے۔ نئے آرڈرز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ صنعتی لاجسٹکس کی…

نمرہ خان کی طلاق کی افواہوں پر وضاحت

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی حالیہ اداس پوسٹ کے بعد سامنے آنے والی طلاق کی افواہوں پر وضاحت دے دی۔نمرہ خان پاکستان کی معروف ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں، ان کے انسٹاگرام پر 4.7 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔نمرہ خان نے جون 2026ء…

جب سچن ٹنڈولکر نے بھارتی ٹیم سے پہلے پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلی

کرکٹ کی دنیا میں ماسٹر بلاسٹر کے نام سے پہچانے جانے والے بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے اپنے بلے سے دنیا بھر کے باؤلرز کو ناکوں چنے چبوائے اور ایسے ریکارڈز قائم کیے جنہیں توڑنا انتہائی مشکل سمجھا جاتا ہے۔ لیکن ان کے کیریئر کی تاریخ میں ایک…

پاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواست

اسلام آباد: حکومت نے چین کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کا عمل جلد مکمل کرنے کی باضابطہ درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کی چینی حکام کے ساتھ ری فنانسنگ کے عمل کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے بات چیت جاری ہے، شرائط و…

“چینی اسٹائل کی ٹھنڈک” نے عالمی موسمِ گرما کی کھپت کا نقشہ ہی بدل دیا، چینی میڈیا

بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے عالمی صارفین میں کیے گئے ایک سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ 86.1 فیصد شرکاء کے نزدیک چین کی گرمیوں کی معیشت کی سرگرمیاں محض مقامی صارفین کی موسمی کھپت تک محدود نہیں، بلکہ یہ اس حقیقت کی عکاسی…

جاپان اور امریکہ کی مشترکہ مداخلت بھی جاپانی ین کی گرتی ہوئی قدر کو نہیں روک سکتی، رپورٹ

بیجنگ: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ "امریکہ اور جاپان کی جانب سے زرمبادلہ کی منڈی میں مشترکہ مداخلت کے نتیجے میں جاپانی کرنسی ین کی قدر میں بے ترتیب اتار چڑھاؤ کو مؤثر انداز میں قابو کیا گیا"۔ دوسری جانب…