چینی صدر کا کولمبیا میں شدید زلزلے پر افسوس کا اظہار
بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے کولمبیا کے صدر ابیلارڈو اسپریلا کو کولمبیا میں آنے والےشدید زلزلے کے بعد ہمدردی کا پیغام بھیجا ۔منگل کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے شدید زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا، جس سے شدید جانی اور مالی!-->…