چین میں نوجوان محققین کی ایک نئی نسل سامنے آ رہی ہے ،فیلڈز میڈل یافتہ مارٹن ہائر

بیجنگ :بین الاقوامی بنیادی سائنس کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں باضابطہ آغاز ہوا۔ دو ہفتے جاری رہنے والی اس عالمی علمی سرگرمی کا موضوع "بنیادی سائنس پر توجہ، انسانیت کے مستقبل کی رہنمائی" ہے۔ یہ کانفرنس مسلسل چار برس سے منعقد ہو رہی ہے۔ فیلڈز…

چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی

بیجنگ :چین نے صوبہ ہائی نان میں واقع تجارتی خلائی جہاز لانچ مرکز سے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی۔یہ سیٹلائٹس کم مدار میں گردش کرنے والے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا 24 واں گروپ ہیں، جنہیں بیجنگ  وقت کے مطابق اتوار کی دوپہر 12 بج کر…

ایکواڈور کے صدر چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نوبوا چین کے آٹھ روزہ  سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ایکواڈور لاطینی امریکہ کا ایک اہم ملک ہے اور رواں سال چین اور ایکواڈور کے درمیان جامع تزویراتی شراکت داری کے قیام کی دسویں…

چائنا میڈیا گروپ کے تیار کردہ خصوصی پروگرام "شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ”  کی…

بیجنگ :چائنا میڈیا گروپ کے تیار کردہ پروگرام  جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ" کی آذربائیجانی زبان میں نشریات کی افتتاحی تقریب آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہوئی۔آذربائیجان کے نیشنل ٹیلی ویژن و براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے ثقافتی چینل…

قانون کی حکمرانی سے خوبصورت چین کی تعمیر

بیجنگ: چین میں قومی یومِ ماحولیات منایا گیا اور اسی روز عوامی جمہوریہ چین کا ماحولیاتی ضابطہ قانون باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔ چین میں ماحولیاتی تحفظ اب ضابطہ قانون کے تحت منظم حکمرانی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔چین کے…

چین کا موسمِ گرما میں فلموں کا باکس آفس 9.6 ارب یوان سے متجاوز

بیجنگ :چین میں 2026 کے موسمِ گرما کے فلمی سیزن کا باکس آفس 9.6 ارب یوان سے تجاوز کر گیا۔ رواں سال موسمِ گرما میں ریلیز ہونے والی فلموں کے موضوعات متنوع ہیں، جنہوں نے ناظرین کو سینما گھروں کا رخ کرنے کی جانب راغب کیا اور فلم بینی کی سرگرمی…

جاپانی سیاست دانوں کے اقدامات تاریخی انصاف کی کھلی توہین ہیں، چینی وزارتِ دفاع

بیجنگ:15 اگست دوسری جنگ عظیم میں جاپان کی شکست اور ہتھیار ڈالنے کا دن ہے۔ جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی کی جانب سے یاسوکونی شرائن کے لیے نذرانہ پیش کرنے اور کابینہ کے بعض ارکان کی جانب سے وہاں حاضری دینے کے حوالے سے چین کی وزارتِ دفاع کے…

روس نے پوٹن کے  اتوروپ جزیرے کے دورے پر جاپان کے احتجاج کو مسترد کر دیا

ماسکو : روسی ذرائع کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پہلی مرتبہ جنوبی کوریل جزائر میں واقع  اتوروپ جزیرے کا دورہ کیا ۔اس کے بعد جاپانی حکومت نے پوٹن کے اس دورے پر احتجاج کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ علاقہ تاریخی طور پر جاپان کا حصہ رہا…

جاپان کے "نئے عسکریت پسند رجحان” کی واپسی کو مضبوطی سے روکنا ضروری ، چینی میڈیا

ٹوکیو:رواں سال 15 اگست کو جاپان کی جانب سے دوسری جنگ عظیم میں غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے اعلان کو 81 سال مکمل ہوئے۔ اسی روز جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی نے یاسوکونی شرائن کے لیے نذرانہ پیش کیا، جہاں 14 اعلیٰ درجے کے جنگی مجرموں کی یاد…

چینی صدر کے اہم مضمون کی چھیوشی میگزین میں اشاعت

بیجنگ :   "چھیوشی" میگزین کے 16ویں شمارے میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون "آفات سے بچاؤ، تخفیف اور امدادی صلاحیت بہتر بنانا" اتوار کے روز شائع…