چین اور امریکہ کے مابین مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
بیجنگ :چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔ فریقین نے دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان روابط کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔وانگ ای نے کہا کہ حالیہ عرصے میں چین۔امریکہ تعلقات مجموعی طور!-->…