چینی صدر امریکہ کے سرکاری دورے کے لیے بیجنگ سے روانہ

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے روانہ ہوئے۔صدر شی جن پھنگ کے ہمراہ جانے والوں میں ان کی اہلیہ پھنگ لی یوآن، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے…

بیجنگ ثقافتی فورم 2026 کا افتتاح

بیجنگ : ثقافتی ورثے اور تہذیبوں کے باہمی سیکھنے" کے موضوع پر بیجنگ ثقافتی فورم 2026 کا افتتاح چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوا۔ فورم میں 44 ممالک اور خطوں سے 600 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی…

چین امریکہ تعلقات کو آگے بڑھانے کا عملی راستہ تعمیری تزویراتی استحکام ہے ، چینی میڈیا

بیجنگ :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 23 سے 25 ستمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے دنیا کے 39 ممالک کے 12 ہزار افراد سے کیے گئے ایک عالمی سروے کے مطابق، 75 فیصد جواب دہندگان کا کہنا…

چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ آبادی 270 ملین تک پہنچ گئی، چینی وزارت تعلیم

بیجنگ :چین کی وزارت تعلیم کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین نے دنیا کا سب سے بڑا اور اعلیٰ معیار کا تعلیمی نظام قائم کیا ہے، جس کی تعلیم تک رسائی اور مساوات کی درجہ بندی…

چین کی بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری میں 11.1 فیصد کا اضافہ

بیجنگ :چین کی وزارت تجارت، قومی محکمہ شماریات اور قومی محکمہ برائے غیر ملکی زرمبادلہ نے مشترکہ طور پر "2025 میں چین کی بیرونی براہ راست سرمایہ کاری کا شماریاتی بلیٹن" جاری کیا۔ بلیٹن کے مطابق، 2025 میں، چین کی بیرونی براہ راست سرمایہ کاری…

صنعتی تبدیلیاں تیزی سے ہو رہی ہیں، چینی صدر

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے اڑتالیسویں ورلڈ سکلز مقابلوں کے لیے ایک تہنیتی خط بھیجا۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت نئے دور کا سائنسی و تکنیکی انقلاب اور صنعتی تبدیلیاں تیزی سے ہو رہی ہیں، جس سے عالمی سطح پر ہنر مندی کے فروغ پر…

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 5 کا پلیئر آکشن یکم اکتوبر کو ہوگا

دبئی:ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی20 (آئی ایل ٹی 20) سیزن 5 کے لیے پلیئر آکشن جمعرات یکم اکتوبر 2026 کو دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی انڈور سہولت میں ہوگا۔ تمام چھ فرنچائزز نیلامی کے ذریعے اپنے اسکواڈز مکمل کریں گی۔سیزن 5 کا آغاز ہفتہ 21…

نیپال کے لیے تیار کردہ "ما زو”کا خصوصی ورژن نیپال کے حوالے

بیجنگ :چین کی موسمیاتی انتظامیہ کے مطابق، بائیس ستمبر کو نیپال کے لیے تیار کردہ چینی موسمیاتی اسمارٹ وارننگ سسٹم "ما زو" کا خصوصی ورژن نیپال کے حوالے کر دیا گیا ۔ "ما زو" کا یہ خصوصی ورژن مقامی جغرافیائی ماحول، آفات کی نوعیت ، بنیادی…

چین، سمندروں کو عبور کرتی ، "گولنگ کی محبت” کی کہانی

بیجنگ :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر، چین کے صدر شی جن پھنگ 23 سے 25 ستمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ممالک کے درمیان تعلقات کا دارومدار عوام کے درمیان قریبی تعلق پر ہوتا ہے، اور عوام کے درمیان قریبی تعلق کا دارومدار دلوں کی ہم…

رواں سال گرمیوں کی فصل کی پیداوار نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ :نویں"چائنیز فارمرز ہارویسٹ فیسٹیول" کی آمد کے موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ نے پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے زراعت ، کسانوں اور دیہی علاقوں سے متعلق امور میں کام کرنے والے لوگوں کو تعطیلات کی مبارکباد پیش کی۔منگل کے روزشی جن پھنگ…