آئی ایل ٹی20 آکشن، بابر اعظم، فخر زمان، نسیم شاہ اور حارث رؤف مہنگے ترین پلیئرز میں شامل
دبئی: عالمی شہرت یافتہ ٹی20 کرکٹرز بابر اعظم، فخر زمان، نسیم شاہ، حارث رؤف، فل سالٹ، ٹام بینٹن، رحمان اللہ گرباز، ونیندو ہسرنگا، فاف ڈو پلیسی اور لیام لیونگ اسٹون ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی20 (آئی ایل ٹی20) سیزن 5 کے پلیئرز آکشن میں!-->…