رات کو مصنوعی روشنی کا استعمال دل کے امراض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے، تحقیق
ایک حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ رات کے وقت مصنوعی روشنی کے سامنے زیادہ وقت گزارنا دل کی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔
طبی ویب سائٹ کے مطابق، رات کے وقت مصنوعی روشنی کے سامنے زیادہ وقت گزارنے سے دل کے مختلف امراض کا خطرہ بڑھ!-->!-->!-->…