سردار جی 3فلم بھارت میں ریلیز نہ ہونے کے باوجود بین الاقوامی سطح پر سپر ہٹ۔
بھارت میں پابندی کا سامنا کرنے والی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی 3‘ نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کردی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ اور پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم نے بھارت میں!-->!-->!-->…