نامور پاکستانی نیورولوجسٹ ڈاکٹر محمد واسع نے بتایا کہ پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل…
’ورلڈ برین ڈے 2025ء‘ کے موقع پر کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین صحت نے اس بات پر زور دیا کہ دماغی صحت ایک مثبت، باوقار اور متوازن زندگی کی بنیاد ہے۔
نیورولوجی اویئرنیس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن (نرف) کے صدر!-->!-->!-->…