صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کے سفیر کی ملاقات

چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی…

بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں، خوش آمدید کہیں گے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے ضرور پاکستان آئیں، خوش آمدید کہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا تحریک چلانا حق ہے، وہ جہاں…

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھارت میں ملازمتیں دینے سے انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گوگل، مائیکروسوفٹ اور دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت اور چین میں ملازمتیں دینے کے بجائے امریکا میں روزگار پیدا کریں۔ واشنگٹن میں اے آئی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ…

 دلجیت دوسانجھ سجاد علی کے مداح نکلے

بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے۔ بھارتی گلوکار نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن، انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ دلجیت دوسانجھ نے اپنی اس ویڈیو کے بیک گراؤنڈ…

کراچی, کم بارشوں کے باعث دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ

کراچی میں رواں سال مون سون کے دوران کم بارشوں کے باعث فضا آلودہ ہونے کے نتیجے میں دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرِ امراضِ تنفس ڈاکٹر جاوید خان نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران بتایا کہ سانس کے مریضوں میں 30 فیصد…

فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار روپے…

سینیٹ: ڈیگاری کیس کے واقعے پر متفقہ مذمتی قرارداد منظور

سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کے واقعے پر اتفاق رائے سے مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد سینیٹر شیری رحمان نے پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ مرد اور خاتون کو سرعام غیر قانونی طور پر جرگہ کے…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرا دیا

بنگلا دیش کے شہر میر پور کے شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 74 رنز سے ہرا دیا۔ اس سے قبل پاکستان نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا تھا۔ میچ میں…

تین ماہ میں پاکستانیوں کی کتنی ویڈیوزٹک ٹاک سے ڈیلیٹ کی گئیں؟

ٹک ٹاک نے سال 2025ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کردی۔ یہ رپورٹ جنوری 2025ء سے مارچ 2025ء تک کے اعداد و شمار پر مبنی ہے جس کے مطابق ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی…

کیا سیاست میں رواداری کی کوئی گنجائش نہیں؟

ہم اتنا کیوں سخت دل ہو گئے ہیں کہ رحم دلانہ رویوں سے ہی ناطہ توڑ لیا ہے اور انسانی ہمدردی کے جذبے سے ہی عاری ہو گئے ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ میں عمران خان کے طرزِ سیاست اور ان کی غیر جمہوری سوچ کا ناقد ہوں مگر میں پی ٹی آئی کے ساتھ ہونے والی…