پاک چین دوستی افلاک سے بھی وسیع اوربلند ہو چکی ہے، احسن اقبال

چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کوائی زو-1 اے لانچ راکٹ کے ذریعے پاکستان کے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ PRSS-01 کو کامیابی سے خلا میں روانہ کیا۔ پاکستان کے وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اس پیش رفت کو سراہتے ہوئے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ، 100انڈیکس ریکارڈ 144,000 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، جب کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1,145 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 144,182 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔مارکیٹ کی اس شاندار…

بلوچستان سیلاب متاثرینِ کے لیے 5000مکانات مکمل تعمیر، 27000 مزید زیرتعمیر

حکومتِ پاکستان نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے 5000 مکانات کی تعمیر مکمل کر لی ہے، جبکہ مزید 27000 مکانات پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ یہ پیش رفت وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی…

ماہرہ خان کی ریڑھی والے سے امرود مانگتے ویڈیو وائرل

پاکستان کی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان بھی عام خواتین کی طرح مقامی بازار سے خریداری کی شوقین نکلیں۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ کی دو ویڈیوز صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، جس میں عالمی شہرت یافتہ اداکارہ کو ساڑھی کے…

ٹی20 رینکنگ: بابرکی تنزلی، حسن نوازاورصائم ایوب کی لمبی چھلانگ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں بہتری ہوئی ہے۔ بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دوسرے اور بھارت کے تلک ورما کی تیسری پوزیشن ہے۔ علاوہ ازیں پاکستان کے…

والدین 10 سالہ بیٹے کو ایئرپورٹ پر اکیلا چھوڑ کر روانہ

اسپین کے مشہور جوزف تاردیلاس بارسلونا ایل پرات ایئرپورٹ پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک جوڑا اپنے 10 سالہ بیٹے کو اکیلا چھوڑ کر پرواز میں سوار ہوگیا۔ اسپین کی قومی پولیس گارڈیا سیول کے مطابق بچے کو سفری دستاویزات میں مسائل کی وجہ…

چاند پر 2030 تک جوہری ری ایکٹر لگانے جا رہے ہیں : امریکی میڈیا

امریکی خلائی ایجنسی، نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کی جانب سے 2030ء تک چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا کے قائم مقام سربراہ، ٹرانسپورٹیشن سیکریٹری اور فاکس نیوز…

  آرمی چیف کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد قرار:ڈی جی آئی ایس پی آر 

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ برطانوی جریدے دی اکنامسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے…

خواتین کی صحت کیلئےبل گیٹس کا 2.5 ارب ڈالرز فنڈنگ کا اعلان

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کی تنظیم ’دی گیٹس فاؤنڈیشن‘ نے خواتین کی صحت کے لیے ڈھائی ارب ڈالرز مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مختص کی گئی رقم 2030ء تک خواتین کے ان امراض پر ترجیحی بنیادوں پر خرچ ہوگی، جو…

چین اور ہمسایہ ممالک کے تعلقات

چین میں ایک کہاوت ہے کہ "دور کے رشتہ دار کے مقابلے میں قریبی پڑوسی زیادہ قیمتی ہیں". چینی لوگ جانتے ہیں کہ اپنی ترقی اور خوشحالی کا ہمسایہ ممالک کے امن اور خوشحالی سے گہرا تعلق ہے۔ رواں سال کی ہمسایہ ممالک سے متعلق سینٹرل ورک کانفرنس میں…