روس امریکہ سربراہی اجلاس 15 اگست کو الاسکا میں ہوگا، روس کی تصدیق

روسی صدارتی معاون یوری وکٹورووچ اوشاکوف نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 15 اگست کو الاسکا میں ملاقات کریں گے۔ پوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں یوکرین میں طویل مدتی امن کے منصوبے پر توجہ مرکوز کی…

بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل کے غزہ شہر پر قبضے کے منصوبے کی مذمت

اسرائیلی سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ شہر پر قبضے کے منصوبے کی منظوری کے بعد، متعدد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے اس اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل پر زور دیا کہ وہ اپنے "جنگی منصوبے" کو فوری طور پر روک دے۔ اردن، مصر، سعودی…

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب کی پہلی ریہرسل مکمل

بیجنگ کے تھیان آن من اسکوائر کے علاقے میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور عالمی فاشزم مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ منانے کے لئے پہلی ریہرسل کا انعقاد کیا گیا ، جس میں تقریباً 22،000 افراد نے شرکت کی۔اتوار کے روز چینی میڈیا…

چین کی ماحولیاتی گورننس کی جدت طرازی اور عالمی اثرات پر تھنک ٹینک کی رپورٹ کا اجراء

شنہوا نیوز ایجنسی سے وابستہ تھنک ٹینک اور ماحولیاتی تہذیب پر شی جن پھنگ کی سوچ کے تحقیقی مرکز نے مشترکہ طور پر یہ رپورٹ جاری کی جس کا عنوان "'سرسبز پہاڑاورشفاف پانی انمول اثاثے ہیں'ایک خوبصورت منظر کی تشکیل دیتا ہے--حیاتیاتی تہذیبوں کی…

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے 10 خلابازوں کی زمین پر واپسی

ناسا سے تعلق رکھنے والے 10 خلا باز بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے واپس زمین پر آگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے واپس آنے والے 10 خلا بازوں میں وہ 4 خلا باز بھی شامل ہیں جنہیں بوئنگ کے خلا بازوں کی جگہ لینے کے…

چین کے نیو انٹرنیشنل لینڈ سی ٹریڈ کوریڈور کے ذریعے مجموعی درآمد اور برآمد کا حجم 40 کھرب یوآن سے…

اس سال ننیو انٹرنیشنل لینڈ سی ٹریڈ کوریڈور پلان کے نفاذ کو چھ سال مکمل ہو رہے ہیں۔ چھونگ چھینگ شہر کے کسٹمز نے اطلاع دی ہے کہ اگست 2019 میں اس منصوبے کے نفاذ کے بعد سے، نئے کوریڈور سے وابستہ تیرہ صوبائی یونٹس اور دو شہروں کی مجموعی درآمدات…

اسرائیل کی جانب سے جان بوجھ کر پیدا کردہ افراتفری سے امدادی سامان لو ٹ لیا گیا ، غزہ میڈیا آفس

غزہ کی پٹی کے میڈیا آفس نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ 83 ٹرک امداد لے کر 8 اگست کو غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے۔ اسرائیل کی جانب سے دانستہ طور پر افراتفری پھیلانے کی وجہ سے زیادہ تر امداد لوٹ لی گئی۔ گزشتہ 13 دنوں میں صرف 1 ہزار 115…

وینزویلا کی پارلیمنٹ کی جانب سے وینزویلا میں امریکی مداخلت کی مذمت

وینزویلا کی قومی اسمبلی نے ایک بیان جاری کیا جس میں امریکی حکومت کی جانب سے وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی نئی کوششوں کی مذمت کی گئی اور اسے وینزویلا کے معاملات میں مداخلت کے پرانے ہتھکنڈوں کی کوشش قرار دیا ہے۔ وینزویلا کے…

اداکارہ منزہ عارف کا نئے شادی شدہ جوڑوں کو جلد بچے پیدا کرنے کا مشورہ

سینئر اداکارہ منزہ عارف نے نئے شادی شدہ جوڑوں کو جلد بچے پیدا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمر ڈھلنے کے بعد بچے پیدا کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں، جن سے نوجوان بے خبر ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی،…

 حکومت نے نئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلئے سپر ٹیکس ریٹ میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔

انڈسٹریل پالیسی کے تحت 4 برسوں میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلئے سپر ٹیکس کی شرح کم ہو کر 5 فیصد مقرر کی جائے گی، پرائمری بیلنس سرپلس ہونے پر پانچویں سال سپر ٹیکس ختم کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق رواں ماہ کے داران وفاقی کابینہ سے نئی…