فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ گئی
آج ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے!-->!-->!-->!-->!-->…