آج اعلان کر رہا ہوں کہ ہم نے اندرونی آڈٹ بھی کرایا ہے: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے کام کیا۔آج اعلان کر رہا ہوں کہ ہم نے اندرونی آڈٹ بھی کرایا ہے۔
جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے عدالتی!-->!-->!-->…