چینی عوام ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ

باکو:چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے باکو میں ایشیا میں باہمی رابطے اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق کانفرنس کی سمٹ کے موقع پر فلسطین کی وزیر خارجہ وارسن آغابیکیان شاہین سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چینی عوام ہمیشہ فلسطینی…

چینی صدر کی حونان یونیورسٹی کے 100ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے حونان یونیورسٹی کے 100ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تہنیتی خط بھیجا۔جمعہ کے روز انہوں نے یونیورسٹی کے اساتذہ، طلبہ، عملے اور فارغ التحصیل طلبہ کو مبارک باد پیش کی۔شی جن پھنگ نے اپنے خط میں امید ظاہر کی کہ اس نئے…

کینٹن فیئر کا 70 سالہ سفر کھلے پن سے ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :چین کے شہر گوانگ چو میں ایک سو چالیسویں کینٹن فیئر کا آغاز ہو ا ۔ اس سال کینٹن فیئر کی سترویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزینز کے درمیان کرائے گئے ایک سروے کے مطابق 85.1…

چین کی اشیا کی درآمدات وبرآمدات 39.94 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئیں

بیجنگ :اس سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے لیے چین کے سرکاری درآمدات اور برآمدات کے اعداد و شمار جاری کئے گئے۔ چین کی اشیا کی درآمدات وبرآمدات 39.94 ٹریلین یوآن تک پہنچیں، جو کہ سال بہ سال 18.8 فیصد کا اضافہ ہے۔ جس میں برآمدات میں 16.4…

جاپانی حکمرانوں کو تاریخی حقائق کا سامنا کرکے اپنی اصلاح کرنی چاہئیے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :حالی ہی میں جاپانی ذرائع ابلاغ نے پہلی مرتبہ یاسوکونی شیرائن کے اندرونی اجلاسوں کے منٹس جاری کیے ہیں ، جس میں دوسری جنگِ عظیم کے کلاس اے کے 14جنگی مجرموں کی یادگار کو مزار میں شامل کرنے کے فیصلے کے عمل کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔منٹٹس…

چین اور شمالی کوریا کے تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، چینی وزیر اعظم

بیجنگ: چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو کے نئے پل کو باضابطہ طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے پل کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو خطاب کیا۔ لی چھیانگ نے کہا کہ پل کے افتتاح سے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان…

مزید بلند معیار اور عملی اقدامات سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی جامع اور سخت حکمرانی کو آگے…

بیجنگ :چھیوشی میگزین کے 20 ویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے "مزید بلند معیار اور عملی اقدامات سے کمیونسٹ…

آذربائیجان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کا اقتصادی تعاون موجود ہے، صدر آذربائیجان

باکو :آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز صدر الہام علیوف نے کہا کہ آذربائیجان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح کا سیاسی اعتماد اور باہمی مفاد پر مبنی اقتصادی تعاون موجود ہے جبکہ دونوں ممالک کے…

چین روس جامع اسٹریٹجک شراکت داری مزید بلند سطح پر ہے ، چینی وزیر خارجہ

باکو: چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔جمعرات کے روزوانگ ای نے کہا کہ رواں سال مئی اور اگست میں صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہونے والی نتیجہ…

چین میں 140ویں کینٹن فیئر کا آغاز، سرگرمیاں 4 نومبر تک جاری رہیں گی

بیجنگ :140ویں کینٹن فیئر کا چین کے شہر گوانگ چو میں آغاز ہوگیا ہے۔ کینٹن فیئر 15 لاکھ 50 ہزار مربع میٹر کے نمائشی رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور تین مرحلوں میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس فیئر کی سرگرمیاں 4 نومبر تک جاری رہیں گی۔رواں سال کینٹن فیئر…