عالمی معیشت اور مختلف ممالک کی ترقی کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، چینی وزیراعظم
ریو ڈی جنیرو (نیوز ڈیسک)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ سے ڈبلیو ٹی او کی ڈائریکٹر جنرل اینگوزی اوکونجو ایوالا نے ملاقات کی۔ منگل کے روزلی چھیانگ نے کہا کہ موجودہ عالمی تجارتی صورتحال میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں، یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی میں شدت!-->…