چین کے مسائل کو چین کے بنیادی قومی حالات کی بنیاد پر خود چینیوں کو حل کرنا ہوگا، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چھیو شی میگزین کے 14 ویں شمارے میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری،چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون منگل کے روز شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے  ہمیں خود اعتمادی اور خود…

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کا آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس پیر کے روز بیجنگ میں شروع ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے سیاسی بیورو کی جانب سے کل رکنی اجلاس کو ورک رپورٹ…

چین ایران کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کی چین سے متعلق پالیسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین، چین-ایران تعلقات پر صدر پذشکیان کے ریمارکس کو سراہتا ہے۔ پیچیدہ…

چین کی جی ڈی پی میں سال بہ سال 5.0 فیصد اضافہ، قومی ادارہ شماریات

بیجنگ (نیوز ڈیسک) قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی جی ڈی پی 61.6836 ٹریلین یوآن رہی، جس میں سال بہ سال 5.0 فیصد کا اضافہ ہے۔پہلے ، دوسرے اور تیسرے درجے کی صنعتوں کی…

چین کی ویزا فری پالیسی کے اہل ائیر پورٹس اور ریلوے پورٹس کی تعداد بڑھ کر 37 ہوگئی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا ہے کہ اب سے زنگ چو شن زنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لی جیانگ سان ای انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور موہان ریلوے پورٹ چین کی 144 گھنٹے ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی کے اہل ہوں گے۔ اب تک چائنا نیشنل…

چین میں ریل فریٹ کی رپورٹ جاری، متعدد اشاروں میں ریکارڈ اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق ، اس سال جون میں چین کے قومی ریلوے نے 332 ملین ٹن کا سامان بھیجا اور 266.5 بلین ٹن کلومیٹر کا فریٹ ٹرن اوور مکمل کیا جو سال بہ سال بالترتیب 6.1فیصد اور 5.3فیصد اضافہ ہےاور تاریخ…

امریکہ کا نام نہاد شی زانگ ایکٹ چین کے مفادات کو نقصان پہنچاتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے دستخط کردہ نام نہاد شی زانگ چین تنازعہ کے حل کو فروغ دینے کے ایکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد ایکٹ امریکہ کےاپنے مستقل موقف ، وعدوں اور بین الاقوامی…

چین نے امریکہ کی جانب سے دستخط شدہ نام نہاد شی زانگ ایکٹ کی شدید مذمت کردی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی قومی عوامی کانگریس کی خارجہ امور کی کمیٹی نے ایک بیان جاری کیا جس میں امریکہ کی جانب سے دستخط شدہ نام نہاد شی زانگ سے متعلق ایکٹ کی سخت مخالفت اور مذمت کا اظہار کیا گیا ۔ہفتہ کے روز بیان میں کہا گیا ہے…

چین کی درآمدات اور برآمدات کا حجم پہلی بار 21 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی غیر ملکی تجارت کی رپورٹ جاری کی گئی ۔ اعداد وشمار کے مطابق اس سال کی پہلی ششماہی میں چین کی درآمدات اور برآمدات کا حجم تاریخ میں اسی مدت میں پہلی بار 21 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا…

چائنا میڈیا گروپ کے نیشنل ای اسپورٹس ڈویلپمنٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کے نیشنل ای اسپورٹس ڈویلپمنٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا آغاز ہوا۔ ہفتہ کے روَ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ آئی او سی ای اسپورٹس کمیشن کے صدر ڈیوڈ…