چین کے 9 صوبوں کے 81 دریاؤں میں پانی کی سطح الرٹ لیول سے تجاوز کر گئی
بیجنگ ( آن لائن) چین کی وزارت آبی وسائل نے اعلان کیا کہ شدید بارشوں کے باعث چین کے 9 صوبوں کے 81 دریاؤں میں پانی کی سطح الرٹ لیول سے اوپر ہے، جن میں سے صوبہ گانسو کے دریائے جیالینگ، صوبہ حہ نان کے دریائے ہونگ اور صوبہ آن حوئی کے دریائے شی!-->…