چین کو نانشا جزائر اور اس سے ملحقہ پانیوں پر خودمختاری حاصل ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) رن آئی ریف کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے فلپائن کے ساتھ چین کے عارضی انتظامات کے بارے میں ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین کو رن آئی ریف سمیت نانشا جزائر اور اس سے ملحقہ!-->…