شی جن پھنگ نے اولمپک تحریک کے ساتھ گہرا تعلق قائم کیا ہے، رپورٹ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اولمپک گیمز امن، اتحاد اور ترقی کے لئے بنی نوع انسان کی جستجو کی علامت ہیں ۔ جمعرات کے روز چین کے میڈیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ اولمپک گیمز کو ممالک اور عوام کے درمیان دوستی کے فروغ کا ایک!-->…