چائنا میڈیا گروپ اور زی جیانگ یونیورسٹی کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کی شروعات

چائنا میڈیا گروپ اور زی جیانگ یونیورسٹی کے مابین جامع اسٹریٹجک تعاون فریم ورک معاہدے پر دستخط کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب میں…

چینی صدر کی اہلیہ کی جانب سے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور صدر کی اہلیہ…

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ویتنامی صدر تھولام کی اہلیہ کے اعزاز میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا۔پیر کے روز اس موقع پر انہوں نے جنرل…

چین ویتنام کو اپنی ہمسائیگی سفارتکاری کی ترجیحی سمت سمجھتا ہے، چینی صدر

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر تھو لام سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں مذاکرات کئے ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ جنرل سکریٹری کا…

پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز، کراچی میں بھی خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے متعلق ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کراچی میں بھی اس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ شہر کے نجی اور سرکاری اسپتالوں سمیت محکمہ…

13 سال قبل سونامی میں بہہ جانے والی اہلیہ کا اب تک متلاشی شوہر

 ٹوکیو: تاریخ میں لکھی گئی محبتوں کی داستانوں میں ایک جاپانی شخص کا بھی نام درج کیے جانے کے قابل ہے جو 13 سال قبل آئے سونامی میں لاپتہ ہوجانے والی اپنی اہلیہ کو اب تک جگہ جگہ تلاش کررہا ہے۔ یاسو تاکاماتسو نامی ایک جاپانی شخص اپنی بیوی…

ویتنام ہمیشہ چین کے ساتھ تعلقات کی ترقی کو اولین ترجیح دیتا ہے، صدر ویتنام

ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ ویتنام کے صدر سورن لام 18 سے 20 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وہ خصوصی طیارے کے ذریعے گوانگ جو پہنچے اور ویتنام کے…

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر ایک بھی کام نہیں کررہا، سینیٹ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر کوئی ایک بھی ٹھیک سے کام نہیں کررہا، ہوا میں چیزیں چل رہی ہیں، ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ سینیٹر کامل علی آغا…

چین میں ورلڈ یوتھ ڈویلپمنٹ فورم 2024کی سرگرمیوں کا انعقاد

ورلڈ یوتھ ڈیولپمنٹ فورم 2024 کے تحت تبادلہ سرگرمیاں چین کے شہر نان ننگ ، ہانگ چو ، چھونگ چھنگ اور چھانگ شا سمیت چار شہروں میں منعقد ہوئیں اور 130 سے زائد ممالک اور 20 سے زائد بین الاقوامی تنظیموں سے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے…

دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو کا 100 روزہ کاونٹ ڈاون شروع

دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو کا 100 روزہ کاونٹ ڈاون شروع ہو گیا۔اس ایونٹ کی آرگنائزر چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے مطابق اب تک، تقریباً 500 ملکی اور غیر ملکی کاروباری اداروں نے ایکسپو میں شرکت کی…

تھائی لینڈ کی نئی وزیراعظم کا چین کے ساتھ مزید تعاون کا عندیہ

تھائی لینڈ کی نئی وزیر اعظم پیٹو نگٹرن شیناوترا نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ اور چین نے طویل عرصے سے گہرے اور دوستانہ تعلقات برقرار رکھے…