فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کو بیرونی ماحول میں خارج نہیں کیا جانا چاہیے، جاپانی ماہرین

ٹو کیو (نمائندہ خصوصی) جاپانی نان پرافٹ آرگنائزیشن “اٹامک انرجی انفارمیشن آفس” کئی سالوں سے فوکوشیما جوہری حادثے کی تباہی کے مسئلے پر توجہ دے رہی ہے اور فوکوشیما کے جوہری حادثے سے آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے کی سختی سے مخالفت کرتی آئی…

چین نئی توانائی کے معاملے میں دنیا کے بیشتر ممالک سے بہت آگے ہے، وزیر اعظم فجی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جنوب مغربی بحر الکاہل کے وسط میں واقع فجی سینکڑوں جزائر پر مشتمل ہے۔جمہوریہ فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا نے چین کا سرکاری دورہ کیا۔ اس سے قبل رابوکا نے 1994 میں چین کا دورہ کیا تھا۔ جب انہوں نے 30 سال بعد دوبارہ…

مائیکروچپ نے بلے کو اپنی مالکن سے 11 سال بعد ملا دیا

جنوبی کیرولائنا: امریکا میں ایک شہری خاتون کو تقریباً 11 سال بعد اپنا پالتو بِلا ایک مائیکروچپ کی مدد سے مل گیا۔ جینیفر ریوینل کے پالتو بلے سیم کو لاپتہ ہوئے ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا تھا تاہم 11 سال بعد حیرت انگیز طور پر…

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں شیری رحمان، نوید قمر اور راجہ پرویز اشرف شامل تھے جب کہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے اسحاق ڈاراور رانا ثناء اللہ…

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب اشیاء پر سبسڈی پہلے ہی ختم ہو…

فیس بک اور انسٹا گرام سے تھریڈز پر کراس پوسٹس کا فیچر صارفین کیلئے متعارف`

میٹا نے کئی ماہ کی آزمائش کے بعد انسٹا گرام اور فیس بک سے پوسٹس براہ راست تھریڈز پر شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ خیال رہے کہ میٹا نے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر متعارف کرایا تھا۔ اب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک اور…

چینی کر نسی مسلسل 9 ماہ تک عالمی ادائیگیوں میں چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی رہی

سوئفٹ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2024 میں ، آر ایم بی نے رقم کے اعداد و شمار کی بنیاد پر عالمی ادائیگی کی کرنسیوں کی درجہ بندی میں دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی کے طور پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے جس کا…

 چینی صدر کی کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھا لنے پر مبا رکباد

چینی صدر شی جن پھنگ نے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے وزیر اعظم کے طور پر ان کی تقرری پر انہیں مبارکباد دی…

چینی صدر چین افریقہ تعاون فورم 2024 کے سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے، چینی وزارت…

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھن اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ 5 ستمبر کو چین افریقہ تعاون فورم 2024 کی سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور موضوعاتی تقریر کریں گے۔ سربراہ اجلاس کے…