امریکی بینک کی عہدیدار پر فوجداری مقدمے کے باعث چین چھوڑنے پر عارضی پابندی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا گھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کے ویلز فارگو بینک کی ایگزیکٹو ماؤ چن یوئی پر عائد حالیہ ہفتوں میں چین چھوڑنے پر پابندی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ماؤ چن یوئی ایک فوجداری مقدمے…

عوام کے جدید شہر: ٹھنڈے سیمنٹ کے جنگلات سے زندگی کی اساس تک کا سفر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے حالیہ ہی میں منعقدہ سینٹرل اربن ورک کانفرنس میں “جدید عوامی شہر” کا تصور پیش کیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے اپنی تاریخ میں کئی دفعہ اربن ورک کانفرنسیں منعقد کی ہیں۔ ہر کانفرنس کا انعقاد نہ صرف…

“چائنا صنعتی و سپلائی چین” عالمی صنعتوں کے لیے راستے ہموار کر رہی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)تیسری چائنا بین الاقوامی سپلائی چین ایکسپو ختم ہو گئی۔ اس سپلائی چین ایکسپو میں 1200 نمائش کنندگان نے شرکت کی۔ موقع پر تعاون کے 6000 سے زائد معاہدوں اور منصوبوں پر دستخط ہوئے۔ نمائش کے موقع پر کثیر القومی کمپنیوں کے…

عالمی کاروباری شخصیات کا چین کی جدت طرازی صلاحیت پر بھرپور اعتماد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)این ویڈیا کے بانی اور سی ای او جینسن ہوانگ ، جنہوں نے پہلی مرتبہ چائنا سپلائی چین ایکسپو میں شرکت کی ، نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ چین ایک منفرد مارکیٹ ہے۔ اس مارکیٹ کی توانائی، جدت…

پاکستان کا تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے اپنا تازہ ترین ائر لائن نوٹس جاری کیا ہے، جس میں اعلان کیا گیا کہ وہ تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کرے گا . جس کا اطلاق 23 اگست ، 2025 تک ہوگا۔ مقامی وقت کے…

چینی وزیر اعظم کا یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) دریائے یارلنگ زانگبو کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے نینگچی شہر میں منعقدہوئی ۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے…

نیٹو کے پانچ ممالک نے ‘یوکرین کو دوبارہ مسلح بنانے’ کے منصوبے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے “ری آرمنگ یوکرین” کے نام سے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نیٹو کے ذریعے یوکرین کو ہتھیار فراہم کرے گا اور نیٹو ان ہتھیاروں کی قیمت امریکہ کو ادا کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…

دنیا چین کے شہرکاری تجربے سے زیادہ استفادہ کرے گی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر یو این ہیومن سیٹلمنٹس پروگرام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے ہیومن سیٹلمنٹس پروگرام کامقصد سماجی اور ماحولیاتی پائیدارترقی کے حامل قصبوں اور شہروں کو فروغ دینے اور تمام افراد کو مناسب پناہ گاہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ شہروں کی ترقی و منصوبہ بندی کے ذریعے اقتصادی…

فلپائن بحیرہ جنوبی چین میں افراتفری کا باعث بن رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)فلپائن کوسٹ گارڈ کے جہاز نمبر9701 نے چین کے جزیرہ ہوانگ یان کے قریب پانیوں میں بار بار تیز رفتار سفر کیا اور چینی کوسٹ گارڈ کے جہازوں کی نیویگیشن سیفٹی کے لئے شدید خطرے کا باعث بنا۔ فلپائن نے بحیرہ جنوبی چین میں…

پانچ سالوں میں “بیلٹ اینڈ روڈ” ممالک میں چین کی براہ راست سرمایہ کاری 160 ارب یو ایس ڈالر سے تجاوز…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ چودہویں پانچ سالہ منصوبے کی مدت میں ، “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں معیشت اور تجارت کے شعبے میں نتیجہ خیز ثمرات حاصل…