ہانگ کانگ ورلڈ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان
ہانگ کانگ ورلڈ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کے 7 رُکنی اسکواڈ کا ا علان کر دیا گیا۔
ہانگ کانگ ورلڈ سکسز ٹورنامنٹ یکم سے تین نومبر تک کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں حصہ لینے والے پاکستان کے 7 رُکنی اسکواڈ کی قیادت آل!-->!-->!-->…