روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات
روسی فیڈریشن کے نائب وزیردفاع نے جی ایچ کیو کا دورہ کرکے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں دوطرفہ دفاعی اور سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امورپر بھی گفتگو کی!-->!-->!-->…