اشیبا شیگیرو جاپان کے وزیراعظم دوبارہ منتخب ہو گئے

ٹو کیو (نمائندہ خصوصی)جاپان کے ایوانِ نمائندگان میں وزیرِ اعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے رن آف ووٹ میں جاپانی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر اشیبا شیگیرو نے کامیابی حاصل کی اور وہ دوبارہ جاپان کے وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے۔اس سال یکم اکتوبر کو،…

چین کا دہشت گردی کے خاتمہ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں چینی شہریوں پر ہونے والے حالیہ حملے کے حوالے سے کہا کہ دہشت گردی پر کاری ضرب لگانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے…

چین اور برازیل طویل فاصلے کے باوجود اچھے دوست بن گئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (ٌنمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے مختلف حلقوں سے وابستہ دوست شخصیات کے نام جوابی خط میں ان کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ چین-برازیل دوستی کے نصب العین کے لئے اپنا مثبت کردار جاری رکھیں۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی…

چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے ترقیاتی انڈیکس میں 0.3 پوائنٹس کا اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائز انٹرپرائزز نے اعلان کیا کہ اکتوبر میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کا ترقیاتی انڈیکس 89 تھا، جو ستمبر کے مقابلے میں 0.3 پوائنٹس کا اضافہ ہے۔یہ اس سال کا سب…

چین کے ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس میں اضافہ، کاروباری حجم انڈیکس نئی بلندی پر پہنچ گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے چائنا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس کا اعلان کیا۔ چین کا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس 115 پوائنٹس رہا ، جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 0.6 پوائنٹس کا اضافہ ہے۔متعدد عوامل کے زیر اثر، ای کامرس…

 سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، شہباز شریف 

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری عزت مآب خالد بن عبدالعزیز الفالح اور ایڈوائزر رائل کورٹ عزت مآب محمد التویجری کی عرب-اسلامک سمٹ کی سائیڈ لائینز پر ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے حالیہ باہمی اقتصادی تعاون…

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی (بزنس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازارِ حصص میں 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا…

ہانیہ عامر کی بھارتی ڈی جے کی پارٹی میں انٹری، ویڈیو وائرل

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی ڈی جے کی پارٹی میں رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اپنے حالیہ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے پاکستان سمیت پڑوسی ممالک میں شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی ڈی جے کی…

قدرتی وسائل کے امور سے متعلق چینی صدر کی گفتگو پر مبنی اقتباسات کی اشاعت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی مرتب کردہ کتاب “شی جن پھنگ کے قدرتی وسائل سے متعلق مباحث سے اقتباسات” حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔یہ کتاب 8 عنوانات پر مشتمل…

قطر نے فلسطین اسرائیل تنازع میں ثالثی سے دستبردارہونے کی خبریں غلط قرار دے دیں

دوحہ (نمائندہ خصوصی) قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع میں ثالثی سے قطر کے دستبردارہونے کی خبریں غلط ہیں۔ ماجد الانصاری نے کہا کہ قطر نے 10 روز قبل فریقین کو مطلع کیا…