امریکہ آبنائے تائیوان کے امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے حقیقی اقدامات کرے، چین
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے امریکہ کے ذریعے تائیوان رہنماؤں کی “ٹرانزٹ” کے بارے میں جمعہ کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ تائیوان کے حکام کی جانب سے نام نہاد “سفارتی تعلقات رکھنے والے ممالک” کو استعمال!-->…