چین نئی توانائی بیٹریوں کی ری سائیکلنگ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ: آب و ہوا اور ماحولیاتی بحران کے جواب میں ، نئی توانائی گاڑیوں کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ، اور نئی توانائی بیٹریوں کی ری سائیکلنگ اور ڈسپوزل کا مسئلہ دن بدن نمایاں ہو رہا ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے ، چینی حکومت نے اپنی!-->…