عروہ حسین نے تنقید کرنے والے فنکاروں کو کھری کھری سنادیں
لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ عروہ حسین نے خود پر تنقید کرنے والے شوبز فنکاروں کو کھری کھری سنادیں۔
انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایک طویل پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے واضح الفاظ میں لکھا کہ جو کوئی اچھا کام کرتا ہے وہ بغیر کسی پروا کے اس کی تعریف کرتی ہیں چاہے اس کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو