سابق بھارتی کرکٹر فلموں کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیار
سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا جلد تامل فلم کے ذریعے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے جا رہے ہیں۔
ان کے فلمی ڈیبیو کا اعلان پروڈکشن بینر ’ڈریم نائٹ اسٹوریز‘ نے اپنے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل پر کیا، جسے بعد ازاں خود رائنا نے بھی شیئر!-->!-->!-->…