کراچی: فلیٹ سے مردہ ملی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ
کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ سے ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے بتایا ہے کہ لاش کا ابتدائی معائنہ کیا گیا ہے، لاش ڈی کمپوز کے ایڈوانس!-->!-->!-->…