چینی صدر کے خطاب نے دنیا بھر میں خواتین کے امور کی ترقی میں اعتماد پیدا کیا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ نیشنل کنونشن سنٹر میں خواتین کے عالمی سربراہی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں ”خواتین سے متعلق بیجنگ عالمی کانفرنس کی روح کو آگے بڑھانا اور خواتین کی ہمہ جہت ترقی کے نئے عمل کو تیز کرنا“ کے

دہشت گردوں کیلئے معافی یا سزا میں کمی کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ

لوچستان ہائی کورٹ نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997ء (ATA) کے تحت سزا یافتہ قیدی کسی بھی قسم کی خصوصی یا عام معافی کے قانونی حق دار نہیں، دفعہ 21-ایف کے تحت دہشتگردی کے مجرموں کے لیے معافی یا سزا

دورہ امریکا کے دوران وزیر خزانہ کی اہم شخصیات سے ملاقات، معاشی استحکام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں جاری آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے دوسرے روز اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے

لاہور ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مستحکم، جنوبی افریقا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقی ٹیم 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار ہے۔ چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پہلی اننگز کے سنچورین ٹونی ڈی زورزی (16) تیسری ہی گیند پر شاہین آفریدی کے ہاتھوں ایل بھی ڈبلیو ہوگئے۔ 55 رنز کے مجموعی اسکور

ایوارڈ شو میں سجل علی کا یاسر حسین کو کرارا جواب؛ ہال قہقہوں سے گونج اُٹھا

شوبز انڈسٹری میں ایوارڈ کی تقسیم کی تقریبات میں جہاں چمک دمک، گلیمر اور مسکراہٹیں ہوتی ہیں، وہیں کبھی کبھار ایسے یادگار لمحات بھی جنم لیتے ہیں جو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی ہوا جب اداکارہ سجل علی ایوارڈ

بی ایف بائیو سائنسز نے پاکستان میں ذیابیطس اور موٹاپے کا جدید علاج متعارف کرادیا

بی ایف بائیو سائنسز نے پاکستان میں زیپٹائیڈ متعارف کرادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی صفِ اوّل کی بائیوفارما سوٹیکل مینوفیکچرر بی ایف بائیو سائنسز نے ذیابیطس ٹائپ 2 اور موٹاپے کے علاج کیلئے اپنی جدید دوا Zeptide متعارف

انسٹاگرام نوجوانوں کیلئے کونسی نئی اپ ڈیٹ متعارف کرانے والا ہے؟

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نوجوانوں کے لیے ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے بعد وہ اپنی فیڈ پر وہ فحش مواد نہیں دیکھ سکیں گے۔ اس اپ ڈیٹ کا مطلب ہے کہ وہ صارفین جو نوجوانوں سے مخصوص اکاؤنٹ استعمال کر رہے ہوں گے ان کو

ایک ہی وقت میں 17 عورتوں سے عشق لڑانے والا پادری پکڑا گیا

پیرو کے ایک کیتھولک پادری سیرو لوپیز نے 17 خواتین کے ساتھ خفیہ تعلقات کا بھانڈا پھوٹ جانے پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ سیرو لوپیز جو پیرو کے جُلائی نامی علاقے میں بحیثیت پادری کے خدمات انجام دے رہے تھے کے خواتین سے تعلقات اس وقت سامنے آئے جب

سونے کے نرخوں میں آج پھر بڑا اضافہ، نئی فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت یکدم 35 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 890ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی ، جس کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی قیمتوں

پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے

سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان جونیئر ٹیم آج روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی۔ ابتدائی میچ میں میزبان ملائیشیا کو شکست دینے والی پاکستان ٹیم کو دوسرے میچ میں برطانیہ کے ہاتھوں 1-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اگرچہ پاکستان نے