چین نے دنیا کا سب سے بڑا اور تیز رفتار ریلوے، ہائی وے اور پوسٹل ایکسپریس نیٹ ورک تعمیر کیا، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لیو وے نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک کی “14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی” کی مدت کے دوران ، چین نے دنیا کا سب سے بڑا تیز رفتار ریلوے نیٹ ورک ،

امریکی بینک کی عہدیدار پر فوجداری مقدمے کے باعث چین چھوڑنے پر عارضی پابندی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا گھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کے ویلز فارگو بینک کی ایگزیکٹو ماؤ چن یوئی پر عائد حالیہ ہفتوں میں چین چھوڑنے پر پابندی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ماؤ چن یوئی ایک فوجداری مقدمے

عوام کے جدید شہر: ٹھنڈے سیمنٹ کے جنگلات سے زندگی کی اساس تک کا سفر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے حالیہ ہی میں منعقدہ سینٹرل اربن ورک کانفرنس میں “جدید عوامی شہر” کا تصور پیش کیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے اپنی تاریخ میں کئی دفعہ اربن ورک کانفرنسیں منعقد کی ہیں۔ ہر کانفرنس کا انعقاد نہ صرف

“چائنا صنعتی و سپلائی چین” عالمی صنعتوں کے لیے راستے ہموار کر رہی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)تیسری چائنا بین الاقوامی سپلائی چین ایکسپو ختم ہو گئی۔ اس سپلائی چین ایکسپو میں 1200 نمائش کنندگان نے شرکت کی۔ موقع پر تعاون کے 6000 سے زائد معاہدوں اور منصوبوں پر دستخط ہوئے۔ نمائش کے موقع پر کثیر القومی کمپنیوں کے

عالمی کاروباری شخصیات کا چین کی جدت طرازی صلاحیت پر بھرپور اعتماد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)این ویڈیا کے بانی اور سی ای او جینسن ہوانگ ، جنہوں نے پہلی مرتبہ چائنا سپلائی چین ایکسپو میں شرکت کی ، نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ چین ایک منفرد مارکیٹ ہے۔ اس مارکیٹ کی توانائی، جدت

کھسیانی بلی کھمبا نوچے

بھارت اپنے پڑوسیوں کے مقابلے میں خود کو ایک بڑی طاقت خیال کرتا ہے۔ بھارت کی جارحانہ روش کی وجہ سے اس کے تمام ہی پڑوسی اس سے ناراض ہیں۔ نیپال اور سری لنکا میں تو اس کی مداخلت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ وہ وہاں اپنی پسند کا نظام اور حکومت کا قیام

مودی حکومت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا

مودی راج میں بھارت کو ایک اور عالمی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ آپریشن سندور میں شکست کے بعد امریکی ویزا بحران نے بھارت کا عالمی چہرہ بے نقاب کر دیا۔ مودی حکومت کو آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد اب عالمی سطح پر ایک اور

شراب نوشی سے جان جاسکتی ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

ماہرین نے گرمی کے موسم میں شراب نوشی کرنے والے افراد کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آن الکوحل نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ گرمی میں بہت زیادہ الکحل کا استعمال (شراب نوشی) جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ این آئی اے اے

ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

ریڈیو پاکستان کی معروف صداکارہ یاسمین طاہر ہفتہ کی صبح مختصر علالت کے بعد88 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ یاسمین طاہر 1937 میں لاہور میں پیدا ہوئیں، ان کا تعلق ایک ایسے ادبی خاندان سے تھا جو برصغیر کی اردو تہذیب کا سنگِ

ڈیگاری واقعہ: غیرت کے نام پر میاں بیوی کا قتل,11 ملزم گرفتار

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کا بے دردی سے قتل کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیگاری میں قبائلی عوام نے ہجوم میں لڑکی اور لڑکے پر گولیاں برسا