سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم پوری قوم کا فخر ہے: رانا مشہود خاں
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم سے ملاقات کے دوران کہا کہ یہ بچے ہمارے قومی سفیر ہیں اور پوری قوم کو ان پر فخر ہے، یہ بچے ناصرف ہمارے عزم اور حوصلے کی علامت ہیں۔
رانا مشہود کا کہنا تھا!-->!-->!-->…