پاکستان کے تمام حلقے سی پیک کے "اپ گریڈ ورژن” کی تعمیر کی پرزور حمایت کرتے ہیں ، ڈپٹی…
پاکستان سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی کلید ہے، اور پاکستان کے تمام حلقے اس راہداری کے "اپ گریڈ ورژن" کی تعمیر کی پرزور حمایت کرتے ہیں۔ جمعہ کے روز چینی!-->…