چین بھارت  تعلقات بہتری و ترقی کے ایک نئے عمل میں داخل ہوئے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے فارن افیئرز آفس کے ڈائریکٹر وانگ ای سے نئی دہلی میں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق مودی نے کہا کہ گزشتہ

چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان  10 نکات پر اتفاق رائے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کے ساتھ بات چیت میں 10 نکات پر اتفاق رائے کیا گیا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطابق فریقین دونوں ممالک کے

ماسکو میں "امن کی گونج ” نامی ثقافتی سرگرمی کا انعقاد

ماسکو میں چائنا میڈیا گروپ اور روس میں چینی سفارت خانے کے اشتراک سے "امن کی گونج " نامی ثقافتی تبادلے کی تقریب منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے اس موقع پر ایک

چین اور پاکستان کے تعلقات کسی تیسرے فریق سے متاثر نہیں ہوں گے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ پاکستان تعلقات، چین پاک تعلقات اور پاک بھارت تعلقات کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات، پاکستان اور امریکہ کا آپسی

ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا

ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا، منکی پاکس کا 42 سالہ مریض اٹک کا رہائشی ہے۔ قومی ادارہ صحت نے 18 اگست کو مریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی تھی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس کا مریض 15 اگست کو خلیجی ملک سے اسلام آباد پہنچا

فضا علی نے وینا ملک کو اپنے شو میں مدعو کرکے کھری کھری سنا دی

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی نے ساتھی اداکارہ و میزبان وینا ملک کو اپنے شو میں مدعو کرکے کھری کھری سنا دی۔ حال ہی میں نجی چینل کے پروگرام، جس کی میزبانی فضا علی کرتی ہیں، میں اداکارہ وینا ملک کو مدعو کیا اور ریلز بنانے تنقید

ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئےشعبہ صحت کی ٹیم، پولیو ورکرز اور تمام متعلقہ ادارے پر عزم…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئےشعبہ صحت کی ٹیم، پولیو ورکرز اور تمام متعلقہ ادارے پر عزم ہیں،پولیو کے خاتمے میں مشکلات ہیں مگر یہ ناممکن نہیں،پولیو مہمات میں پولیو ورکرز کا کلیدی کردار قابل تحسین ہے۔

اسٹیٹ بینک نے پرزم پلس متعارف کرادیا

پاکستان میں جدید بینکاری کا نیا دور، اسٹیٹ بینک نے پرزم پلس متعارف کرادیا جب کہ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں رئیل ٹائم انٹربینک پیمنٹ سیٹلمنٹ سسٹم کے نئے ورژن پرزم پلس کے آغاز سے ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، کیٹیگری اے میں کوئی کھلاڑی شامل نہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے 2025-26 کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تینوں فارمیٹس کے کپتانوں سمیت کوئی بھی کھلاڑی کیٹیگری اے میں جگہ نہیں بناسکا۔ رواں سیزن کیلئے 30 کھلاڑیوں کو سینٹرل