چین شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی کا "انجن” ہے، صدر بیلاروس
جولائی 2024 میں بیلاروس نے باضابطہ طور پر شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت اختیار کی۔ 2009 میں ڈائیلاگ پارنٹر بننے سے لے کر 2015 میں مبصر ملک بننے تک اور پھر 2024 میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 10 واں رکن بننے تک، بیلاروس 15 سال سے شنگھائی تعاون!-->…