گلوبل گورننس انیشی ایٹو چین کی ذمہ داری کو ظاہر کرتا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے تھیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم پلس کے اجلاس میں پہلی بار گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی اور بین الاقوامی رائے عامہ نے اس پر بہت توجہ دی۔ دنیا بدامنی اور تبدیلی کے ایک نئے دور میں

چین، روس اور منگولیا کے سربراہان مملکت کے ساتویں اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور منگولیا کے صدر خوریلسوخ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین، روس اور منگولیا کے سربراہان مملکت کا سہ فریقی ساتواں اجلاس منعقد کیا ۔ منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ

چین اور پاکستان مصیبت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہنے والےبھائی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، محمد شہباز شریف اس وقت 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور

دوسری جنگ عظیم کی فتح میں چین کا کردار انتہائی اہم ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، جو 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے چین میں موجود ہیں، انھوں نے تھیانجن میں چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ دوسری جنگ عظیم کی

سینیٹر افنان سیکریٹری قانون پر برہم

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا ہے۔ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر افنان اللّٰہ نے سیکریٹری قانون پر برہم ہوتے کہا کہ سیکریٹری قانون کو شرم آنی چاہیے، ورچوئل اثاثہ جات سارے وہی

پاکستان میں سیلاب کے بعد وبائی امراض بڑھ گئے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث وبائی امراض بڑ ھ گئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا کہ فوری اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان کا صحت کا نظام وباؤں کے بوجھ تلے دب سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیلاب کے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

امریکی شرحِ سود میں کمی کی توقعات پر ملکی اور بین الاقوامی بازاروں میں سونے کی خریداری کا رجحان ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی اور بین

محبوبہ کے فون نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی

بھارت میں محبوبہ کے فون کال نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی۔ محبت میں انسان کچھ بھی کر بیٹھتا ہے، اس کی ایک انوکھی مثال حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے صارفین کو حیران اور محظوظ کر دیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی فل کورٹ میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

سلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی فل کورٹ میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ رولز اور پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز بغیر ڈسکشن اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا، ایک جج کی رولز پر ڈسکشن اور مشاورت کے لیے

ہانیہ عامر کی آکسیجن ماسک کے ساتھ تصویر وائرل، مداحوں میں تشویش

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی آکسیجن ماسک کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی جس کے بعد مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ آکسیجن ماسک لگائے ہوئے نظر آئیں، تصویر سامنے آتے