چین سربیا کو ترقی کے راستے پر گامزن رہنے میں مدد فراہم کرتا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سربیا کے صدرالیگزینڈر ووچیچ نے ملاقات کی۔ سربیائی صدر جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں

چین کی جانب سے روس، ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ چین کے تعلقات کے حوالے سے یورپی یونین کی اعلیٰ…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین نے روس، ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ چین کے تعلقات کے حوالے سے یورپی یونین کی اعلی نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی غلط بیانی کی مذمت کی ہے۔جمعرات کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے

چینی عوام کا تاریخ کو قدر کی نگاہ سے دیکھنے کا طزر عمل متاثرکن ہے، سینیگال کے وزیراعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سینیگال کے وزیر اعظم عثمانی سونکو نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ یادداشت کے بغیر کوئی بھی ملک ماضی سے سبق نہیں سیکھ سکتا اور ماضی کی غلطیوں کو دہراتا ہے، جس سے تاریخی صدمے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

تاریخ سے سبق لینا قوموں کے عروج و زوال کو ظاہر کر سکتا ہے، سیکریٹری جنرل شنگھائی تعاون تنظیم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل یرمیک بایو نے بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اس سال دوسری جنگ عظیم میں فتح کی 80 ویں سالگرہ اور اقوام متحدہ کے قیام کی 80 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

ڈاکٹر عابد رضا پاکستان کے ٹاپ 10 ماحولیاتی سائنس دانوں میں شامل

پاکستان کے ممتاز ماحولیاتی سائنس دان اور سمندری محقق ڈاکٹر عابد رضا کو 2025 کی حالیہ سائنسی درجہ بندی میں پاکستان کے 10 بہترین سائنس دانوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں جامعہ کراچی کی

پاک بحریہ کے 3 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور محمد شاہنواز خان، کموڈور عاصم سہیل ملک اور کموڈور سہیل احمد عزمی کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز نیوی کے مطابق ریئر ایڈمرل محمد شاہنواز خان نے 1993ء میں پاک بحریہ کی سپلائی برانچ

چین کا تعاون جلد پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین کے تعاون، تجربات اور ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے، چین کا تعاون جلد پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرے گا۔ پاکستان چین بزنس ٹو بزنس دوسری سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چین

چین انڈونیشیا میں امن و استحکام کی بحالی میں صدر پربووو سوبیانتو کی حمایت کرتا ہے, چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں انڈونیشیا کے صدر پربووو سوبیانتو نے ملاقات کی۔بدھ کے روز انڈونیشیائی صدر 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن، ایک لاکھ 53 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ایک اور تاریخ رقم ہوگئی، تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 53 ہزار کی حد عبور کرتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے اختتام پر بازار حصص کے 100 انڈیکس

چینی طوطے کا کمال، رنگ پہچاننے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

چین میں ایک پالتو طوطے نے اپنی غیر معمولی ذہانت سے دنیا کو حیران کر دیا اور رنگ پہچاننے کی تیز ترین صلاحیت پر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گنیز ریکارڈ کی کوشش کے دوران شیاوگُوئی نے صرف 33.5 سیکنڈز میں 10 مختلف رنگوں کو پہچان کر