نیپال میں فیس بک سمیت متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کا اعلان

نیپال نے فیس بک سمیت کئی بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک میں مخصوص سوشل میڈیا ایپس تک رسائی روک دی جائے گی۔ حکام کا مؤقف

گُھٹنے کے درد میں مبتلا خاتون کی ٹانگ میں سونے کے تار برآمد

مذکورہ بالا تصویر ایک 65 سالہ خاتون کے گھُٹنے کے ایکسرے کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھٹنے کے گرد سینکڑوں چھوٹے سونے کے تارموجود ہیں۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی یہ 65 سالہ خاتون پہلے سے اوسٹیوآرتھرائٹس کی شکار تھیں، یعنی گھٹنے

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس میں 4 ارب ڈالر کے معاہدے طے

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان 4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی زرعی معاہدے طے پا گئے۔ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے اس موقع کو پاکستان کے لیے سنگ میل قرار دیا۔ کانفرنس

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ محکمہ صحت راولپنڈی کے مطابق راولپنڈی میں سال 2025 کے دوران 6132 مریض اسکرین ہوئے جن میں 215 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 نئے مریض سامنے

شعیب ملک نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت کردی

پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت کردی۔ شعیب ملک 1999 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے کے بعد اب تک دنیا بھر کی مختلف لیگز میں ایکٹو ہیں، حال ہی میں وہ جیو نیوز کے

سات ستمبر: وزیراعظم کا پاک فضائیہ کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے تمام بہادر سپوتوں کوخراج تحسین کیا ہے۔ یوم فضائیہ پر پیغام میں کہا کہ فخر ہے کہ پاک فضائیہ نے فضائی جنگی معرکوں میں اپنی دھاک بٹھائی۔ وزیرعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ نے معرکہ حق بنیان

اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی میں ”اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون“ کی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی نے چین کی سرپرستی میں ”اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون“ کی قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کیا۔ ایس سی او کے تمام رکن ممالک سمیت تقریباً 40 ممالک نے قرارداد کی

بلوچستان: سکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ بند، ٹرین سروس جزوی معطل

بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ بند اور ٹرین سروس جزوی معطل کردی گئی۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں بشمول کوئٹہ میں تھری جی اور فور جی سروسز آج رات 9 بجے تک معطل رہیں گی۔ پی ٹی سی ایل اور

مشترکہ طور پر عالمی جدیدیت کو فروغ دیا جانا چاہیے، چینی میڈیا

بیجنگ (اشاعت خصوصی) ”یہ عظیم فتح چینی عوام نے فسطائیت مخالف اتحادیوں اور دیگر ممالک کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر لڑتے ہوئے حاصل کی ہے۔ چینی حکومت اور عوام ان غیر ملکی حکومتوں اور بین الاقوامی دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے جنہوں نے

ہائپر ٹینشن کے علاج میں مشکلات سے نمٹنے والی دوا کا کامیاب تجربہ

سائنس دانوں نے ایک نئی دوا کے کامیاب ٹرائلز کیے ہیں جو ہائپر ٹینشن کے علاج میں مشکلات کا سامنا کرنے والے مریضوں کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ دنیا بھر میں بلند فشار خون سے متاثر تقریباً 1 ارب 30 کروڑ افراد پر علاج اثر انداز نہیں ہوتا اور