سات بڑے عالمی نیوز الائنسز کی جانب سے سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول کی بھرپور تشہیر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) جیسے جیسے گھوڑے سے منسوب سال قریب آرہا ہے، چائنا میڈیا گروپ کے تحت انٹرنیشنل ویڈیو نیوز ایجنسی، سات بڑے عالمی نیوز الائنسز ، بشمول ایشیا پیسیفک براڈکاسٹنگ یونین، افریقی براڈکاسٹنگ یونین، لاطینی امریکہ نیوز یونین، عرب!-->…