مس یونیورس مقابلے میں پہلی بار شرکت، نادین ایوب فلسطین کی آواز بنیں گی

تھائی لینڈ میں ہونے والے مس یونیورس 2025 کے بین الاقوامی مقابلے میں فلسطین پہلی بار اپنی نمائندہ بھیج رہا ہے۔ ستائیس سالہ نادین ایوب، جو ایک سرٹیفائیڈ ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن کوچ ہیں، نومبر 2025 میں ہونے والے اس عالمی مقابلے میں فلسطین کی

جڑواں شہروں میں پلاسٹک آلودگی انسانی صحت کے لئے بڑا چیلنج بن گئی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں پلاسٹک سے تیار کردہ اشیا شاپنگ بیگز پلاسٹک کھانے پینے کے استعمال ہونے والے برتن اور ڈبے انسانی صحت کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی تغیرات اور انسانی صحت کے لئے بڑا چیلنج بن گئے ہیں۔ تفیصلات کے مطابق پلاسٹک سے

جنگل میں 70 دن اکیلے گزارنے کا چیلنج اور لاکھوں روپے انعام، چینی شہری بازی لے گیا

ایک چینی شہری نے جنگل سروائول چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا ہے اور 1 لاکھ یوان کی انعامی رقم جیت لی ہے۔ یہ چیلنج چین کے ہونان صوبہ میں منعقد ہوا تھا۔ مقابلے میں تقریباً 100 شرکا تھے۔ شرکا کو ایک دور دراز جنگلی علاقے میں چھوڑا گیا، جہاں

سعودی کمپنی کا پاکستان میں اے آئی حب کے قیام کا اعلان

پاکستان کی ٹیکنالوجی اور صلاحیت سازی کی ترقی میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ پاکستان میں مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے مواقعوں کے لیے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے وزیر آئی ٹی اور سعودی کمپنی' جی او ٹیلی کمیونیکیشن' کے درمیان اہم

کافی کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ کافی پینے والوں میں جگر کی مختلف بیماریوں کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔ یونیورسٹیز آف ساوتھمپٹن اور ایڈنبرا کی تحقیق کے مطابق، ہر قسم کی کافی کا استعمال، جگر کی طاقتور یا دائمی بیماریوں کے امکان کو کم کرتا ہے۔ تین سے

اٹلی: مشہور پینٹر کے جعلی فن پارے نمائش سے ضبط کرلیے گئے

اطالوی پولیس نے پینٹر سیلواڈور ڈالی کی ایک نمائش سے 21 فن پاروں کو جعلی ہونے کے شک پر ضبط کر لیا۔ اطالوی شہر پارما میں منعقد ہونے والی نمائش “Dalí, Between Art and Myth”، پر چھاپہ مار کر مبینہ جعلی فن پارے ضبط کیے جن میں ڈرائنگ،

گھر میں موجود کونسی چیز وائی فائی کی کارکردگی متاثر کر رہی ہے؟

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گھر میں موجود پودے وائی فائی کی اسپیڈ میں کمی کا سبب بن سکتے ہیں۔ برطانوی کمپنی براڈ بینڈ جینی کے محققین کے مطابق وائی فائی راؤٹر کو گھر کے اندر موجود پودوں سے دور کر دیا جائے تو انٹرنیٹ کی اسپیڈ ایک

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تاریخ ساز آغاز؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز تاریخ ساز ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازار حصص میں شاندار تیزی کا رجحان ہے اور سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد کے مظہر کے طور

ڈِکی برڈ…دنیائے کرکٹ کا معتبر ترین امپائر

انگلستان میں موسم گرما کی روشن دوپہر، آسمان پر بادلوں کی باریک تہہ، کرکٹ اسٹیڈیم میں پولین کی عمارت پر خاموش گھڑی جو میدان کرکٹ میں برپاہونے والے دلچسپ معرکوں کا گواہ ہے۔ بالرز اینڈ پر سفید کوٹ میں ملبوس امپائر اپنی مخصوص Flat Cap اور

ویرات اور انوشکا کی شادی سے ایک دن پہلے سب تباہ؛ فوٹو گرافر کا بڑا انکشاف

بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی پرانی شادی کے پیچھے چھپی ایک حیرت انگیز کہانی اب سامنے آئی ہے۔ دونوں کی 2017 میں اٹلی میں ہونے والی شادی کا مکمل انتظام ایک رات پہلے موسلا دھار بارش کی نذر ہو گیا تھا، جس کے بعد