وزن کم کرنے والی دوا اوزمپیک کی ڈیمانڈ میں نمایاں اضافہ
نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ذیابیطس اور وزن میں کمی کے علاج کے لیے مخصوص دوا اوزمپیک کے نسخے پہلے سے بھی زیادہ تعداد میں دیے جارہے ہیں۔
اوزمپیک جسم کو زیادہ انسولین پیدا کرنے میں مدد کرتی ہے، جسم میں پیدا ہونے والی چینی کی مقدار!-->!-->!-->…