چین کا امریکہ کے یکطرفہ ٹیرف عائد کرنے کے اقدامات پر گہری تشویش کا اظہار

جنیوا (نیوز ڈیسک)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں عالمی تجارتی تنظیم(ڈبلیو ٹی او ) کا سال 2025 کا پہلا جنرل کونسل اجلاس منعقد ہوا ۔ چین نے اجلاس میں امریکہ کے یکطرفہ ٹیرف عائد کرنے کے اقدامات اور ان کے منفی اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے

پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے۔جرمن ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے سی پیک جیسے منصوبوں کی اہمیت پر زور دیا اور ساتھ ہی امریکا سے تعلقات کو بھی

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 3 بج کر 30 منٹ پر ہوگا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ کابینہ کو وزارتوں اور محکموں میں ای-آفس پر عملدرآمد پر بریفنگ دی جائے

سات ماہ کےدوران برآمدات میں پونے دو ارب ڈالر کا اضافہ

رواں مالی سال2024-25 کے پہلے7 ماہ میں پاکستانی برآمدات میں ایک ارب 77 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ٹیکسٹائل، غذائی اشیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے

کریتی سینن کی شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں، دولہا کون ہے؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن کی شادی کی افواہیں سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اداکارہ جَلد اپنے بوائے فرینڈ کبیر باہیا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان شاہینز کو شکست دیدی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان شاہینز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 322 رنز اسکور

میٹا کا اے آئی پر مشتمل روبوٹس تیار کرنے کا منصوبہ

میٹا نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی انسانوں جیسے روبوٹ تیار کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے انسان نما روبوٹ ہارڈ وئیر تیار کرنے پر کام کیا جا رہا ہے اور وہ

اصلی ہیرے سے بھی زیادہ مضبوط ’سپر ڈائمنڈ‘

چینی سائنس دانوں نے ایک مسنوعی ’سپر ڈائمنڈ‘ بنایا ہے جو اصلی ہیروں سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔ قدرتی ہیروں میں عموماً ایک مکعب فریم (ہیرے کے کاربن ایٹمز کی ترتیب) ہوتا ہے لیکن شش پہلو کرسٹل کا سانچہ ایک مضبوط مٹیریل کی فراہمی کے لیے جانا

جوان افراد میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھانے والا عام مسئلہ

موجودہ عہد میں دنیا بھر میں موٹاپا ایک وبا کی طرح پھیل رہا ہے اور اس کے نتیجے میں جوان افراد میں ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کچھ عرصے قبل بریگھم اینڈ

چینی اینییمیٹڈ فلم”نیژا 2″ عالمی اینیمیٹڈ فلم باکس آفس فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی اینیمیٹڈ فلم”نیژا 2″ کا عالمی باکس آفس 1698 ملین ڈالرز سے تجاوز کر گیا ۔یوں یہ فلم عالمی اینیمیٹڈ فلم باکس آفس فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئی ہے اور عالمی سطح پر فلمی تاریخ کی باکس آفس فہرست میں سر فہرست 8فلموں میں