چین، ایران اور روس کی بحری افواج کی مشترکہ مشق کا آغاز
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) چین، ایران اور روس کی بحری افواج کی مشترکہ مشق ‘سیکیورٹی بیلٹ 2025’ کا آغاز ہوا ۔پیر کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ نو سے تیرہ مارچ تک ایران کی چابہار بندرگاہ کے قریب ہونے والی اس مشق میں بنیادی طور پر بحری اہداف!-->…