Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دلچسپ و عجیب
چینی طوطے کا کمال، رنگ پہچاننے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا
چین میں ایک پالتو طوطے نے اپنی غیر معمولی ذہانت سے دنیا کو حیران کر دیا اور رنگ پہچاننے کی تیز ترین صلاحیت پر گنیز!-->…
محبوبہ کے فون نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی
بھارت میں محبوبہ کے فون کال نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی۔
محبت میں انسان کچھ بھی کر بیٹھتا ہے،!-->!-->!-->…
دنیا کے سفر پر نکلنے والے بھارتی بائیکر کی بائیک برطانیہ میں چوری ہوگئی
دنیا کے سفر پر نکلنے والے بھارتی بائیکر کی بائیک برطانیہ میں چوری ہوگئی، ممبئی سے تعلق رکھنے والا بائیکر!-->…
آئی لینڈ ساؤنڈ میں کھونے والی انگوٹھی 56 برس بعد مالک کو واپس مل گئی۔
امریکا کی فورڈہم یونیورسٹی کی کلاس 1969 کی نیو یارک کے علاقے لان آئی لینڈ ساؤنڈ میں کھونے والی انگوٹھی 56 برس بعد!-->…
جنوبی کوریا: جرائم کی روک تھام کیلئے ہولوگرافک پولیس افسر تعینات
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل کی پولیس لوگوں میں تحفظ کے احساس کو بڑھانے اور جرائم کی حوصلہ شکنی کے لیے انسانی قد!-->…
چین: مصنوعی ذہانت کی ’محبت‘ میں گرفتار 75 سالہ شخص نے بیوی سے طلاق مانگ لی
چین سے ایک غیر معمولی واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 75 سالہ شخص نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے تخلیق کردہ لڑکی سے ’محبت‘ میں!-->…
ایسٹونیا میں رومیو جولیٹ کا کردار تعمیراتی مشینوں نے ادا کرکے سب کو حیران کردیا
ایسٹونیا میں ایک انوکھا اور مزاحیہ مظاہرہ دیکھنے کو ملا جہاں تعمیراتی مشینوں نے مشہور رومانوی کہانی "رومیو اینڈ!-->…
مصر میں ایک شخص نے موبائل فون نگل لیا
مصر کے شہر الغردقہ کے جنرل اسپتال میں ڈاکٹروں نے کامیاب سرجری کے بعد ایک شخص کے معدے سے موبائل فون نکال لیا، مریض!-->…
سترہ سالہ طالبہ نے 40 سالہ پرانی ریاضی کی تھیوری غلط ثابت کر دی
17 سالہ ہوم اسکول طالبہ نے 40 سالہ پرانی ریاضی کی تھیوری غلط ثابت کردی، اس طالبہ کو براہِ راست پی ایچ ڈی پروگرام!-->…
گیارہ کروڑ سال پرانے ڈائناسور کے قدموں کے نشانات برآمد
ٹیکساس میں سیلاب کے بعد 11 کروڑ سال پرانے ڈائناسور کے قدموں کے نشانات برآمد کرلیے گئے۔
ٹیکساس ہل کنٹری میں!-->!-->!-->…