Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دلچسپ و عجیب
سعودی عرب میں نئی قسم کی ‘غصیلی’ مچھلی دریافت
سائنسدانوں نے سعودی عرب میں ایک ایسی نئی مچھلی دریافت کی ہے جو کچھ حد تک کیکڑے جیسی نظر آتی ہے۔
اس 'غصیلی'!-->!-->!-->…
گھر سے زیادہ سستا ہونے پر ایک جوڑے نے پورا جزیرہ خرید لیا
ایک جوڑے نے گھر مہنگا ہونے پر یورپی ملک فن لینڈ میں ایک غیر آباد جزیرہ خرید لیا جو کافی سستا تھا۔
جی ہاں واقعی!-->!-->!-->…
اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر خرگوشوں کو جلنے سے بچانے والا بچہ ہیرو قرار
ملائیشیا میں ایک بچے نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر 2 خرگوشوں کو آگ میں جلنے سے بچا لیا۔
جیسن نامی بچے کا مکمل!-->!-->!-->…
مائیکروچپ نے بلے کو اپنی مالکن سے 11 سال بعد ملا دیا
جنوبی کیرولائنا: امریکا میں ایک شہری خاتون کو تقریباً 11 سال بعد اپنا پالتو بِلا ایک مائیکروچپ کی مدد سے مل!-->…
ٹائی ٹینک ڈوبنے کے بعد شائع ہونے والا ایک اخبار 112 سال بعد الماری سے دریافت
ویسے تو گھروں میں اخبارات کو کچھ عرصے سے زیادہ سنبھال کر نہیں رکھا جاتا یا رکھ بھی لیا جائے تو ان کی حالت خراب ہو!-->…
کرپٹوکرنسی میں کرایہ قبول کرنے والا رکشہ ڈرائیور سوشل میڈیا پر وائرل
بینگلورو: بھارت میں ایک رکشہ ڈرائیور اپنے رکشے کے اندر لگائے گئے نوٹس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خوب!-->…
13 سال قبل سونامی میں بہہ جانے والی اہلیہ کا اب تک متلاشی شوہر
ٹوکیو: تاریخ میں لکھی گئی محبتوں کی داستانوں میں ایک جاپانی شخص کا بھی نام درج کیے جانے کے قابل ہے جو 13 سال قبل!-->…
ترکیہ میں قدیم تحریر پر مبنی ہزاروں سال پرانی مٹی کی چھوٹی سی تختی دریافت
ماہرین آثار قدیمہ نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد آثار قدیمہ کی ایک سائٹ سے قدیم تحریر پر مبنی ہزاروں سال پرانی مٹی کی!-->…
مقابلہ حسن میں بیٹی کی چوتھی پوزیشن، والد نے ججوں پر فائرنگ کردی
الٹامیرا: برازیل میں ایک مقابلہ حسن کی تقریب میں حصہ لینے والی لڑکی کے والد نے اس وقت ججوں پر گولیاں برسادیں!-->…
ترکیہ میں دنیا کے قدیم ترین کیلنڈر کی دریافت
سائنسدانوں نے ترکیہ میں دنیا کا قدیم تریم شمسی کیلنڈر دریافت کیا ہے جو دیواروں پر کندہ کیا گیا۔
جنوبی ترکیہ کے!-->!-->!-->…