عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: (نیوز ڈیسک) عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 54 ہزار 7 سو روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2744 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4

دانش نواز کی شاہ رُخ خان سے کہاں ملاقات ہوئی ؟ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل

معروف پاکستانی اداکار اور ہدایت کار دانش نواز کی شاہ رخ خان کی شاہ رُخ خان سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ دانش نواز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ اس

ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر  پہلی بار کھل کر بات

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر خاموشی توڑ دی۔ ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے، انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار یووراج سنگھ کی فلاحی تنظیم کے لیے لندن

چین میں ہیٹ ویو کی وارننگ کے بعد شہریوں نے گرمی سے بچنے کیلئے نئے طریقے اپنا لیے

چین میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری ہونے کے بعد شہریوں نے گرمی سے بچنے کے لیے نئے طریقے اپنا لیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں حکام نے ملک کے مشرقی علاقوں میں شدید گرمی کے حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرمی سے

ترسیلات زر میں 26.6 فیصد اضافہ انتہائی خوش آئند ہے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گزشتہ مالی سال میں تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر ریکارڈ ہونے پر اظہار تشکر کیا ہے۔ مالی سال 2024-25 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 38.3 ارب ڈالر بھیجے گئے، یہ مالی سال 24-2023

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ اجیت دوول ہے،بھارت پاکستان میں…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو بھارت نے پاکستان کے خلاف پالیسی کے طور پر اپنایا ہوا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ

چینی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف کی ایئرچیف مارشل ظہیر احمد سے ملاقات، پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چینی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف جنرل وانگ گانگ نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں فضائی قوت،

یورپی یونین چین کے حوالے سے زیادہ مثبت اور عملی پالیسی اپنائے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوسی) چین نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ اس کے بارے میں مثبت اور عملی پالیسی اپنائے۔ شنہوا کے مطابق یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین

غزہ میں قیامت، اسرائیلی فضائی حملوں میں بچوں سمیت 105 افراد شہید، 530 زخمی

غزہ: (ویب ڈیسک) غزہ میں قیامت، اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے میں اسرائیلی فضائی حملوں میں بچوں سمیت 105 افراد شہید ، 530 سے زائد زخمی ہو گئے۔ شاتی کیمپ میں ایک حملے میں 8 افراد شہید ہوئے،

عالمی ادارہ صحت، پاکستان کا سیلاب سے قبل 13 لاکھ افراد کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی پلان تیار

اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی ) عالمی ادارہ صحت اور پاکستان نے مون سون سیلاب سے قبل 13 لاکھ افراد کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی پلان تیار کر لیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر کے 33 اضلاع میں ہنگامی صحت امداد کی منصوبہ بندی